پنجاب میں نگران حکومت کا قیام،گورنر نے سابق قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کو مراسلہ لکھ دیا

اتوار 15 جنوری 2023ء

گورنر پنجاب کی طرف سے سابق قائد ایوان اور سابق قائد حزب اختلاف کو لکھے گئے مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق پنجاب اسمبلی اور صوبائی کابینہ چودہ جنوری کو تحلیل ہوچکی ہے جس کے بعد نگران حکومت کا قیام عمل میں لایا جانا ہے اور اسکے لئے قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف مشاورت کے ساتھ نگران وزیر اعلیٰ کا نام سترہ جنوری رات دس بج کر دس منٹ تک تجویز کریں مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے کسی بھی مشاورتی اجلاس کےلئے گورنر خود بھی دستیاب ہونگے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام