میانوالی کو ڈویژن بنانے کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کرنے سے روک دیا

اتوار 15 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب حکومت کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندی کا عمل جاری ہے، حلقہ بندیوں کے باعث اضلاع اور تحصیلوں کی حدبندی منجمد ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینے کا صوبائی حکومت کا فیصلہ الیکشن کمیشن احکامات کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن نے مراسلے میں پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ بھکر، میانوالی اور تلہ گنگ پر مشتمل ڈویژن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا جائے،الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلہ چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوا دیا گیا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار