پاک سوزوکی موٹرز نے پلانٹ کی عارضی بندش میں چار دن کی توسیع کردی

جمعه 13 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز نے چھبیس دسمبر کو عارضی طور پر پلانٹ بند کیا تھا جس میں مسلسل توسیع کا سلسلہ جاری ہے اور ذرائع کے مطابق اسکی ایک بڑی وجہ ایل سیز نہ کھولنے اور آلات کی درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ پاکستان کی آٹو انڈسٹری درآمدی آلات پر زیادہ انحصار کرتی ہے دوسری طرف پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ سال دوہزار بائیس میں پاکستان میں گاڑیوں کی سالانہ فروخت کی بنیاد پر اڑتیس فیصد کم ہو کر سولہ ہزار آٹھ سو گیارہ یونٹس رہ گئی۔ ماہرین نے مالی سال رواں سال دوہزار تئیس میں کاروں کی فروخت میں چالیس سے پچاس فیصد کی کمی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ