اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

جمعه 13 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے بعد مغربی کنارے پر صورتحال کشیدہ ہے،رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلندیا اور جینن میں پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے تین فلسطینیوں کی شہادت ہوئی فلسطینی حکام کے مطابق رواں سال کے پہلے تیرہ دنوں کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اب تک آٹھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔