پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو ارسال

جمعرات 12 جنوری 2023ء

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بھجوائی گئی سمری پر مختصر طور پر لکھا گیا ہے کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ آپکو پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس بھجوا رہا ہوں،سمری پر وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے دستخط ہیں اور بارہ جنوری دوہزار تئیس کی تاریخ تحریر ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر ایڈوائس کے باوجود بھی گورنر پنجاب نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو اڑتالیس گھنٹے کے بعد سمری پر عملدرآمد ہوجایے گا اور پنجاب اسمبلی تحلیل تصور ہوگی دوسری طرف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بھی اجلاس کل طلب کرلیا ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر