تیل کی مالی اعانت،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط

جمعرات 12 جنوری 2023ء

سعودی سفارتخانے اور پاکستانی وزارت اقتصادی امور کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق معاہدے کا مجموعی حجم ایک ارب ڈالر تک رہے گا، اس معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت، شعبے کی ترقی، اور اقتصادی چیلنجوں کی نیویگیشن میں مدد کرنا ہے، اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق اسٹریٹجک معاہدہ پائیدار معیشت کی تعمیر کے لیے حکومت سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو فراہم کی جانے والی معاونت کا تسلسل ہے، دوہزار انیس اور دوہزار اکیس میں ایس ایف ڈی نے چار ارب چوالیس کروڑ امریکی ڈالر کے تیل کے مشتقات کی مالی اعانت کے معاہدوں پر دستخط کیے، فنڈ کے قیام کے بعد سے، ایس ایف ڈی نے پاکستان کے مختلف ترقیاتی شعبوں میں 40 سے زائد منصوبوں اور پروگراموں کی حمایت کی ہے،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟