مسلم لیگ ن کو انٹرا پارٹی انتخابات کےلئے دو ماہ کی مہلت مل گئی

جمعرات 12 جنوری 2023ء

مسلم لیگ نواز نے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کے وکیل احسن جہانگیر نے موقف اختیار کیا کہ پارٹی صدر شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد مصروفیات میں اضافے سے انتخابات بھی تاخیر ہوئی ممبر الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان نے ریمارکس دیئے کہ کب سے پارٹی انتخابات کا کہا جا رہا ہے کیوں نہ آپ سے پارٹی نشان واپس لے لیا جائے،جس پر مسلم لیگ ن کے وکیل نے اکتیس جنوری تک مہلت طلب کی،ان کا کہنا تھا الیکشن کروائیں گے پارٹی نشان واپس نہ لیا جائے سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ریمارکس دیئے کہ ایسے شخص کو پارٹی صدر نہیں ہونا چاہیئے جو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کراسکے،تاہم انہوںنے مسلم لیگ ن کو دوماہ کی مہلت دیتے ہوئے چودہ مارچ تک انتخابات کرانے کا حکم دے دیا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر