خواتین پر پابندیاں،آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کردی

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق افغان عبوری حکومت کی طرف سے ملک میں خواتین پر عائد پابندیوں کے باعث بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے،حکومت کی طرف سے افغانستان میں خواتین پر اعلیٰ تعلیم کے حصول اور این جی اوز میں کام کرنے کے حوالے سے پابندیاں عائد کی گئی تھیں جبکہ اب اطلاعات کے مطابق خواتین کو پارکس اور جم جانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے،جس پر آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ مارچ میں شیڈول ون ڈے کرکٹ سیریز منسوخ کر دی ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور