شاہ رخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل

جمعرات 12 جنوری 2023ء

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں،شاہ رخ پہلے بھارتی اداکار ہیں جنہوں نے 770 ملین ڈالرز کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی ،جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان چھ ہزار تین سو چھ کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی فہرست میں چھ اداکاروں کا تعلق امریکا سے ہے، پہلی پوزیشن پر امریکی اداکار جیری سین فیلڈ، دوسری پر ٹیلر پیری اور تیسری پوزیشن پر ڈوین جانسن راک ہیں۔ چوتھی پوزیشن بھارت کے شاہ رخ خان کی ہے، پانچویں ٹام کروز، چھٹی ہانگ کانگ کے جیکی چین، ساتویں جارج کلونی اورآٹھویں اور آخری پوزیشن پر رابرٹ ڈی نیرو براجمان ہیں۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔