نااہلی کیس،عمران خان کو الیکشن کمیشن نے طلبی کا نوٹس جاری کردیا

منگل 10 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو کل دن 10 بجے ذاتی یا بذریعہ وکیل طلب کرلیا گیا ہے ،نوٹس کے مطابق نااہلی کے باوجود عمران خان پی ٹی آئی کے چئیرمین ہیں، اسلئے خود یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن کے رو برو پیش ہو کر وضاحت کریں، نوٹس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ دیا گیا کہ اثاثوں کے بارے میں غلط بیانی پر عمران خان نااہل کئے گئے، نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد کے ذریعے بھجوایا گیا،عمران خان کو نوٹس بنی گالہ کے پتہ پر ارسال کیا گیا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟