وزیراعظم بارہ جنوری کو متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے

منگل 10 جنوری 2023ء

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت شیخ محمد بھی زاہد نے دی ہے اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا،دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے علاوہ دو طرفہ تعاون،اقتصادی،تجارتی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا جبکہ خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے بھی نکات زیر غور آنے کا امکان ہے دورے کے دوران اماراتی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کی جائیں گی، جن کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے باقاعدہ دعوت دی جائے گی وضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں سترہ لاکھ پاکستانی مقیم ہیں جو دونوں ممالک کی تعمیر و ترقی اور تعلقات کے حوالے سے اہم کردار ادا کرہے ہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟