آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا متحدہ عرب امارات کا دورہ،اعلی قیادت سے ملاقاتیں

منگل 10 جنوری 2023ء

عرب میڈیا کے مطابق قصر الشاطی پیلس میں ہونیوالی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ، یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید ال نہیان نے جنرل عاصم منیر کو سربراہ پاک فوج کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی،اور مستقبل کیلئے ان کی نئی ذمہ داریوں پر نیک خواہشات کا اظہار کیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کیلئے شیخ محمد بن زید کے تعاون اور کردار کو سراہا، ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال ہوا، بعدازاں وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی ، جس کے دوران یو اے ای کی اعلیٰ سطحی قیادت نے شرکت کی ،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار