عمران خان اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منگل 10 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی اور فیصلہ سنایا۔۔ تین جنوری کو کمیشن نے یہ محفوظ کیا تھا ۔فیصلے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کی ان کی حاضری سے استثنا کی تمام درخواستیں خارج کی جاتی ہیں۔عمران خان اسد عمر اود فواد چوہدری کو 17جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔ضمانت کے لۓ پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع مرسنگ کوں گے۔عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔الیکشن کمیشن نے درخواستوں پر گزشتہ سماعت پر دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور