عمران خان توہین الیکشن کمیشن کیس،فیصلہ کل سنایا جائے گا

پیر 09 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ کل سنایا جائے گا جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ اسدعمر، فواد چودھری اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف بھی فیصلہ کل ہی سنایا جائےگا، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ کچھ عرصہ قبل محفوظ کیا تھا،فیصلے کے ھوالے سے عمران خان اور دیگر رہنمائوں کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کے باعث کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی دارخوست کر رکھی ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ