کراچی ،حیدرآباد بلدیاتی انتخابات،رینجرز اور فوج تعیناتی کےلئے الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط

پیر 09 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن کیجانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے 15 جنوری کو سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ہیں لہذا سندھ میں رینجرز کو دوسرے درجے اور فوج کو تیسرے درجے پر تعینات کیا جائے۔ خط میں لکھا گیا ہے علاقے کی حساسیت اور کسی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے، پولنگ اسٹاف کو آر او آفس سے بیلٹ پیپرز کی پولنگ اسٹیشن تک ترسیل کے لیے سیکورٹی بھی یقینی بنائی جائے جبکہ ووٹ کی گنتی اور بیلیٹ پیپرز کی آر او آفس سے واپسی کے لیے بھی سیکورٹی یقینی بنائی جائے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ