پنجاب حکومت کا فلور ملز کو گندم کی فراہمی دوگنا کرنے کا اعلان

اتوار 08 جنوری 2023ء

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں روزانہ اٹھارہ لاکھ چالیس ہزار دس کلوکے آٹے کے تھیلے سرکاری نرخوں پر مقررہ پوائنٹس پر دستیاب ہونگے جبکہ پیر سے فلور ملز کو انکی ڈیمانڈ سے چھبیس ہزار ٹن سرکاری گندم زائد فراہم کردی جائے گی،وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق سرکاری کوٹے میں اضافے اور فلور ملوں کو گندم کی فراہمی زیادہ کرنے سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آئے گی




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف