تین ایئر پورٹس کے آپریشنز آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

هفته 07 جنوری 2023ء

لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ریلوے کے نظام کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہےہیں،سیلاب سے متاثرہ ریلوے نظام کو بحال کردیا ہے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت نے 3 ایئر پورٹس کے آپریشنز آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، کسی ایئرپورٹ کی نجکاری نہیں کررہے۔ ایئر پورٹس نجکاری کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا قومی ایئر لائن پر دباؤ ہے اور پی آئی اے مدتوں سے بیمار ادارہ ہے۔ نئے روٹس کھلیں گے تو ٹکٹوں کی قیمتیں بھی نیچے آجائیں گی۔ وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کے لئے مزید بین الاقوامی روٹس کھلوانے کی کوشش کر رہے ہیں ، کراچی ایئر پورٹ کی گنجائش کو بہتر کےلئے کوشاں ہیں جبکہ ملک میں بہترین آپریٹرز لانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان