احتساب عدالت نے اسحق ڈار کے بینک اکائونٹس اور اثاثے ضبطگی کا حکم واپس لے لیا

هفته 07 جنوری 2023ء

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس واپس ہونےکے بعد اکاؤنٹس اور اثاثوں سے متعلق فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق وزیرخزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم اور بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کے حکم نامے کے مطابق اسحاق ڈار سرنڈر کرچکے اور ٹرائل دائرہ اختیار ختم ہونے پر ختم ہوچکا ہے جب کہ پراسیکیوٹر نے بھی کہا کہ عدالت قانون کے مطابق مناسب آرڈر جاری کیا جائے اسلئےاسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا آرڈر واپس لیا جاتا ہے، واضح رہے کہ احتساب عدالت نے 11 دسمبر 2017 کو اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈارکے اثاثوں کی ضبطگی کاحکم دیا تھا،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔