الیکشن کمیشن نے عمران خان کو گیارہ جنوری کو طلب کر لیا

جمعه 06 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ‏نا اہلی کے باوجود عمران خان پی ٹی آئی کے چئیرمین ہیں،‏عمران خان الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہو کر وضاحت کریں، الیکشن کمیشن ‏نوٹس میں کمیشن کے فیصلے کا بھی تذکرہ بھی کیا گیا ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا ہے،‏اثاثوں کے بارے میں غلط بیانی پر عمران خان نا اہل کئےگئے ،‏نا اہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا،




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔