پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 05 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندو کش ریجن میں تھا اور اسکی گہرائی ایک سو تہتر کلومیٹر تھی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ تھی،تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔