سال دوہزار بائیس کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر گیارہ ارب بیالیس کروڑ ڈالر تھے،سٹیٹ بینک

جمعرات 05 جنوری 2023ء

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمارکے مطابق سال دوہزار بائیس کے آخری ہفتے کے دوران تیس دسمبر کو سٹیٹ بینک کے پاس چوبیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد پانچ ارب ستاون کروڑ ڈالر موجود تھے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس تین کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد پانچ ارب چوراسی کروڑ ڈالر موجود تھے ،زرمبادلہ کے کل ذخائر گیارہ ارب بیالیس کروڑ ڈالر تھے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔