ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت میں اکتیس جنوری تک توسیع

جمعرات 05 جنوری 2023ء

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے کی،سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نے عمران خان کو پیشی سے دوہفتے کےلئے میڈیکل گرائونڈز پر وقت دینے کی درخواست کی جبکہ اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عمران خان کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست کی،اسپیشل پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ عمران خان نومبر سے سیاسی معاملات چلا رہے ہیں مگر عدالت میں پیش ہونے سے گریزاں ہیں،انکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کی جائے سپیشل پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ضمانتی مچلکوں کے علاوہ عمران خان نے کسی بھی عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا نہ عدالت میں پیش ہوئے اور نہ ہی شامل تفتیش،اسلئے انکی ضمانت مسترد کی جائے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے