آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 05 جنوری 2023ء

سعودی وزیر دفاع کے ٹویٹ اور سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، دفاعی اور فوجی تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس موقع پر کہا کہ "پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات خوش آئند رہی، ملاقات میں اپنے برادر ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری پر زور دیا، دو طرفہ فوجی اور دفاعی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا، اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،" شہزادہ خالد نے جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے پر مبارکباد بھی دی، ملاقات میں سعودی اور پاکستانی فوجی اور سول حکام نے بھی شرکت کی،،




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام