آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ

جمعرات 05 جنوری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا 4 سے 10 جنوری تک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ ہےدورے کے دوران آرمی چیف دونوں برادر ممالک کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے ،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، فوج سے فوجی تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار