لاپتہ افراد کمیشن کی سالانہ رپورٹ جاری،دوہزار بائیس میں آٹھ سو ساٹھ کیسز رپورٹ ہوئے

بدھ 04 جنوری 2023ء

لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2022 میں لاپتہ افراد کے سب سے زیادہ 128 کیسز رپورٹ ہوئے،جبکہ اپریل میں لاپتہ افراد کے 122 کیسز رپورٹ ہوئے، رپورٹ کےمطابق اب تک لاپتہ افراد کے کل 9 ہزار 133 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، لاپتہ افراد کی واپسی کی تعداد کمیشن رپورٹ کا حصہ نہیں ہے، رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں لاپتہ افراد کے کل 1 ہزار 109 کیسز کو نمٹا دیا گیا، رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں لاپتہ افراد کے 1460 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، اس وقت ملک بھر میں 977 افراد سب جیلوں قید ہے، قیدیوں میں سب سے زیادہ تعداد خیبر پختونخوا کے شہریوں کی ہے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف