توشہ خانہ تفصیلات کی عدم فراہمی کا معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

بدھ 04 جنوری 2023ء

اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے جاری تحریری فیصلے میں وفاقی کو ہدایت کی گئی ہے کہ توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات درخواست گزار ابوذر سلمان نیازی کو دینے کا حکم دیا ہے،عدالت نے کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے تحریری فیصلے کے مطابق پانچ ماہ گزرنے کے باوجود بھی تاحال تفصیلات درخواست گزار کو فراہم نہیں کی گئی تھی واضح رہے کہ توشہ خانہ کے حوالے سے تفصیلات کی عدم فراہمی پر سنیئر وکیل ابوذر سلمان نیازی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا،تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریر کیا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے