تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا معاملہ،عمران خان نے الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا

بدھ 04 جنوری 2023ء

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 95 سے نااہلی کے بعد پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانےکی کارروائی شروع کی ، الیکشن کمیشن نےمبینہ طور پر غلط بیان جمع کرانے پر نوٹس جاری کیا، الیکشن کمیشن دائرہ اختیار سے تجاوز کیا،کمیشن الیکشن ٹربیونل کا اختیار استعمال نہیں کر سکتا۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرنابلاجوازاورغیر قانونی ہے، عمران خان کوسیاست سے دور رکھنے کے لیے نوٹس جاری کیا گیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو کہیں بھی جھوٹا قرار نہیں دیا گیا، الیکشن کمیشن کا نوٹس کالعدم قرار دیا جائے۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ