مریم نواز کو مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کی ذمہ داری سونپ دی گئی

منگل 03 جنوری 2023ء

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے تنظیمی فیصلے کا اعلان کردیا۔ شہبازشریف نے مریم نواز کو پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگنوٹیفیکیشن مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری ہوا۔ شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو پارٹی کا ’چیف آرگنائزر‘ بھی مقرر کر دیا، پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری مریم نواز شریف کو سونپ دی گئی۔ مریم نواز شریف تمام سطح پر پارٹی کو ری آرگنائز کریں گی۔زیب نے پارٹی صدر کے فیصلے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گدھا بازیاب،چور گرفتار
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں