صدر عارف علوی نے اسلام اباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا

اتوار 01 جنوری 2023ء

صدر مملکت نے وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل دستخط کے بغیر واپس کردیا، تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل پچہتر کی شق ایک بی کے تحت وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل واپس کیا ہے ایوان صدر کے مطابق اس بل کے باعث اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہونگے وفاقی حکومت کی عجلت کے باعث پہلے ہی دوبار انتخابات تاخیر کا شکار ہوچکے جو جمہوریت کےلئے مثبت نہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی