خیبر پختونخواہ میں سی این جی سٹیشن ایک ماہ کےلئے بند

اتوار 01 جنوری 2023ء

گیس پریشر میں کمی کا سامنا،خیبر پختونخواہ میں بھی سی این جی سٹیشن ایک ماہ کےلئے بند کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے دوران ملک بھر۔میں گیس کی ڈیمانڈ میں غیر معمولی اضافے کے باعث گیس بحران شدت اختیار کر گیا یے،پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ میں بھی گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث صوبے بھر کے سی این سٹیشن ایک ماہ کےلئے بند کر دیئے گئے ہیں پابندی صوبے بھر کے تمام ڈی این جی سٹیشنز کےلئے یکم جنوری سے اکتیس جنوری تک ہے ،اکتیس جنوری کو صورتحال کا دوبارہ جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا پشاور ضلعی انتظامیہ کے حکام کے مطابق سی این جی سٹیشنز پر ایک ماہ کی پابندی کا مقصد گھریلو صارفین کو ترجیحی بنیادوں پر گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے،پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے سی این جی سٹیشن مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ