اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

هفته 31 دسمبر 2022ء

وفاقی دارالحکومت میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم،الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی الیکشن کمیشن کی طرف سے دائر کردہ انٹرا کورٹ اپیل میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور پاکستان تحریک انصاف کے علی نواز اعوان کو فریق بنایا گیا ہے واضح رہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے 31 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا تاہم الیکشن کمیشن نے مختصر وقت میں انتخابات کرانا ناممکن قرار دیا تھا اور فیصلہ چیلنج کرنے کا کا اعلان کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ اتنے قلیل وقت میں اسلام آباد میں انتخابات کا انعقاد کرانے کے لیے لاجسٹک سپورٹ ہے اور نہ ہی عملہ موجود ہے۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار