وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

جمعه 30 دسمبر 2022ء

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،ڈونرز کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ترجمان وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر خارجہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار , وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اور وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربّانی کھر بھی موجود تھیں ملاقات میں اگلے ماہ جنیوا میں ہونے والی ریزیلئینٹ پاکستان کانفرنس کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہء امریکہ کے حوالے سے بھی آگاہ کیا.




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان