کورونا کا پھیلاؤ روکنے کا مشن ،ایئر پورٹس پر دوبارہ سکریننگ شروع کرنے کا فیصلہ

جمعرات 29 دسمبر 2022ء

بعض ممالک میں کرونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کا معاملہ،بارڈر ہیلتھ سروسز نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کومرا سلہ جاری کردیا بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے مراسلے میں سول ایوی ایشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ملکی ایئرپورٹ پرمسافروں کی اسکریننگ کا عمل سخت کیا جائے،بیرون ملک سے آنے والے مشتبہ شخص کی فوری طور پر اسکریننگ کی جائے، مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ انٹرنیشنل لاؤنج میں فیومیگیشن کا خاص خیال رکھا جائے ،ہیلتھ ورکر،ماسک، دستانوں سمیت حفاظتی سامان کا استعمال کریں،جبکہ ان باؤنڈ پروازوں پر رینڈم سیمپلنگ کی جائے، مراسلے مطابق مسافروں کی جانب سے بعض اوقات مزاحمت بھی کی جاتی یے جس سے نمٹنے کےلئے ہیلتھ عملے کے ساتھ اے ایس ایف کو بھی تعینات کیا جائے،




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔