راولپنڈی گیس لیکج سے دھماکہ،ماں اور کم عمر بچی زخمی

پیر 26 دسمبر 2022ء

راولپنڈی کے علاقےڈھوک حسو میں گھر کے اندر گیس لیکج دھماکہ، ماں اور کم عمر بچہ زخمی تفصیلات کے مطابق ماں اور بچہ رات کو گیس ہیٹر جلا کر سوگئے رات کو گیس کی سپلائی معطل ہونے باعث ہیٹر بند ہوگیا اور صبح دوبارہ جلانے کی کوشش پر دھماکہ ہوا، ریسکیو ٹیم کے مطابق زخمیوں کی شناخت تین سالہ حذیفہ اور تیس سالہ سعدیہ کے نام سے ہوئی ہے،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟