بلوچستان ،کہان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی،پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید

اتوار 25 دسمبر 2022ء

سیکیورٹی فورسزز کا بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلئیرنس آپریشن کے دوران لیڈنگ پارٹی کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کپیٹن فہد سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں بھاری قربانیوں سے حاصل امن متاثر نہ کرنے دینے کا عزم،، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا مصدقہ اطلاعات پر 24 دسمبر سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن جاری تھی، اس دوران فورسز کی لیڈنگ پارٹی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کیپٹن فہد اور وطن کے چار بہادر سپوت لانس نائیک امتیاز، سپاہی اصغر، سپاہی مہران اور سپاہی شمعون شہید ہوگئے، آئی ایس پی ار کے مطابق دشمن عناصر کی ایسی بزدلانہ کارروائیاں سے بھاری قربانیوں کے بعد حاصل بلوچستان کا امن سبوتاژ نہیں کرنے دیا جائے گا، سیکورٹی فورسز جان کی قربانی دے کر بھی دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گی،،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار