بیرون ملک موجود پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت

هفته 24 دسمبر 2022ء

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف نے بیرون ملک دوروں پر موجود ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری واپس پاکستان آنے کی ہدایت کر دی پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کے بیرون ملک گئے ارکان اسمبلی کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت کی گئی ہے،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شمسہ علی دبئی ، وسیم خان بادوزئی برطانیہ میں ہیں،جبکہ رکن اسمبلی نیاز گشکوری عمرہ کی ادائیگی کےلئے گئے ہیں جن کی جلد واپسی متوقع ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بیرون ملک موجود پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی آئندہ دو سے تین دنوں میں وطن واپس آجائیں گے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟