دہشتگردی کے خدشات،اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

جمعه 23 دسمبر 2022ء

وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا واقعہ،اسلام آباد میں ایک بار پھر دو ہفتے کےلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق پولیس اہلکاروں پر ہونے والے خود کش حملے،موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے،نوٹیفکشن کے مطابق دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ بدستور موجود ہے اور عوام کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کےلئے دوہفتے کےلئے دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کیا گیا ہے نوٹیفکشن کے مطابق دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کے دوران ضلع بھر میں کارنر میٹنگز اور پبلک اجتماعات پر پابندی عائد رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔