صدر مملکت عارف علوی ک سی ایم ایچ کادورہ،بنوں آپریشن کے زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کی عیادت

جمعه 23 دسمبر 2022ء

صدر مملکت عارف علوی کا سی ایم ایچ کادورہ،بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ اعلمیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا اور بنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت نےبنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی جرات اور بہادری کی تعریف کی




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا