بنوں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن کے دوران شدید زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان شہادت کے رتبے پر فائز، سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے،، آئی ایس پی آر کے مطابق سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے، کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہونے کے بعد سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انہوں نے جام شہادت نوش کیا، 29 سالہ سپاہی حلیم خان ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ کے رہائشی تھے، ان کے 3 بچے ہیں،،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار