پی ٹی آئی کے ارکان کی استعفوں کی تصدیق کا معاملہ،سپیکر قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

سپیکر قومی اسمبلی نےوائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا،پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کےلئے طلب کرنے کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی طرف سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو استعفوں کی تصدیق کےلئے ایک ایک کر کے بلایا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی نے اپریل مین دیئے گئے استعفوں کے حوالے سے پہلے بھی ارکان اسمبلی کو طلب کرنے کا حوالہ دیا اور کہا کہ پہلے بھی استعفوں کی تصدیق کےلئے پاکستان تحریک انصاف کا کوئی رکن پیش نہیں ہوا تھا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے