آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ کا دورہ،بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات

بدھ 21 دسمبر 2022ء

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن کے زخمی افسران اور سپاہیوں کی عیادت، بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا،، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور ان کی خیریت دریافت کی اور زخمی افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی،،




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور