پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ن کا حق ہے،آصف علی زرداری

بدھ 21 دسمبر 2022ء

سابق صدر آصف علی پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مسلم لیگ ن کا حق ہے۔ ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کے پاس زیادہ نشستیں ہیں اسلئے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر مسلم لیگ ن کا حق ہے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ میرے لیے حمزہ شہباز اوربلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، حمزہ شہباز میرے لیے بلاول بھٹوسے کم نہیں۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ