پی ٹی آئی ارکان اسمبلی جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونگے

منگل 20 دسمبر 2022ء

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ،پی ٹی آئی اراکین جمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونگے پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو جمعرات کے دن خیبر پختونخواہ میں اکھٹے ہونے کی ہدایت کی گئی یے،جہاں سے وہ ممکنہ طور پر وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارلیمنٹ جائیں اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہوکی استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کریں گے۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گدھا بازیاب،چور گرفتار