مبینہ بیٹی کی تفصیلات چھپانے کا الزام،عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت انیس جنوری تک ملتوی

منگل 20 دسمبر 2022ء

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کی سماعت،عمران خان کے وکلاء نے جواب جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا،سماعت انیس جنوری تک ملتوی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کی تفصیلات چھپانے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی عمران خان کی جانب سے انکے وکیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئےجبکہ انکے ہمراہ سلمان ابوزر نیازی اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ بھی پیش ہوئے جس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے استفسار کیا کہ لاہور کا کوئی وکیل رہ تو نہیں گیا، وکلاء نے کیس کے حوالے سے جوب کےلئے مہلت طلب کی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار