عمران خان کی عبوری ضمانت میں دس جنوری تک توسیع

پیر 19 دسمبر 2022ء

عمران خان کی عبوری ضمانت میں عدالت نے دس جنوری تک توسیع دے دی انسداد دہشتگردی کی عدالت آباد کےجج راجا جواد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمےکی سماعت کی سابق وزیراعظم کے وکیل بابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ طبی بنیادوں پرموکل کے حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی ہے جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کردی،انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کی مزید سماعت بھی 10 جنوری تک ملتوی کردیا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار