نااہلی یا غیر سنجیدگی،ایوان صدر میڈیا ونگ کے پہلے قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے اور پھر طلب کرنے کے آرڈر

هفته 17 دسمبر 2022ء

ایوان صدر کی نااہلی یا غیر سنجیدگی،پہلے بیس دسمبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے خاتمے اور بعد میں دوبارہ طلب کرنے کا آرڈر جاری کردیا تفصیلات کے مطابق ایوان صدر سے پہلے سترہ دسمبر کو ایک آرڈر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے بیس دسمبر کو قومی اسمبلی کا ہونے والا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کردیا ہے صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل چون ایک کے تحت جاری کیا ہے کچھ دیر بعد غلطی کا احساس ہونے پر ایوان صدر میڈیا ونگ کی طرف سے ایک اور آرڈر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل چون ایک کے تحت بیس دسمبر کو طلب کر لیا ہے میڈیا ونگ نے صحافیوں سے غلط آرڈر پر معذرت بھی کی




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور