چمن فائرنگ واقعات،افغان ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی،پاکستان کا شدید احتجاج

جمعه 16 دسمبر 2022ء

چمن بارڈر پر افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی بلاشتعال فائرنگ اور پاکستانی شہریوں کے زخمی ہونے کا معاملہ،افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے پاکستان کا شدید احتجاج ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے چمن واقعے کی مذمت کی گئی ہے،چمن فائرنگ کے واقعات میں پاکستانی شہریوں کا جانی اور مالی نقصان ہوا یے،تدجمان کا کہنا تھا کہ افغان ناظم الامور پر واضح کیا ہے کہ شہریوں کا تحفظ فریقین کی زمہ داری ہے اور اسکے فائرنگ کے واقعات کو روکنا ضروری ہے،پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کا خواہاں یے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے