روس سے خام تیل رعایتی نرخوں پر ملے گا،وزیرمملکت مصدق ملک کا دعویٰ

جمعه 16 دسمبر 2022ء

روس گئے وہاں سے مثبت درعمل آیاروس سے پٹرول اور ڈیزل بھی رعایتی قیمت پرملے گا،آذربائیجان سے بھی گیس معاہدے ہو رہے ہیں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس کہتے ہیں ہمارا فرض ہے ہم وزارت خارجہ کو اعتماد میں لیں گے، ہم تیل کی خریداری سے متعلق ابہام دورکریں گے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس،کہا کہ روس سے سستا تیل لینے کا معاملہ آگے بڑھ رہا ہے، وہاں سے خام تیل ملے گا اور رعایتی قیمت پر ملے گا، امید ہے وہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل بھی سستے داموں دے گے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہر مہینے 20ہزار ٹن ایل پی جی لے کر آ رہے ہیں، گزشتہ سال کی نسبت اس سال زیادہ گیس فراہم کر رہے ہیں، قطر سے گیس کے مزید کارگو منگوا رہے ہیں، جنوری فروری میں قطر سے اضافی ایل این جی کارگو آئے گا مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے دئیے گئے بیان پر کہا کہ ہمارا فرض ہے ہم وزارت خارجہ کو اعتماد میں لیں ، ہم تیل کی خریداری سے متعلق ابہام دورکریں گے،وزارت پیٹرولیم کو تیل کی خریداری میں اضافی کام کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات