اسلامی ممالک کے پرنٹ شدہ قرآن پاک کے علاوہ نسخے منگوانے کےلئے این او سی لازمی قرار

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

وفاقی حکومت نے اسلامی ممالک کے علاؤہ دیگر ممالک سے قرآن پاک کے نسخے منگوانے کو این اوسی سے مشروط کر دیا وفاقی حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق اسلامی ممالک کے علاؤہ دیگر ممالک میں پرنٹ ہونے والے قرآن پاک کے نسخے پاکستان منگوانے کےلئےوزارت مذہبی امور یا متعلقہ صوبائی محکمےکا این اوسی لازمی ہو گا،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت کی جانب سے باضابطگی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا یے نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کر دیں ہیں تاہم اسلامی ریاستوں میں پرنٹ قرآن پاک کے نسخے منگوانے پر این اوسی کی شرط لاگونہیں ہو گی،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام