وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ کی خدمات مزید ایک سال کےلئے حاصل کرلیں

بدھ 14 دسمبر 2022ء

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کی خدمات مزید ایک سال کےلئے حاصل کرلیں،صدر مملکت نے بعد از ریٹائرمنٹ ایک سال کی کنٹریکٹ ملازمت کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کی بعد از ریٹائرمنٹ کنٹریکٹ پر ایک سال کی مزید ملازمت کی منظوری دے دی ہے،فواد اسد اللہ خان گریڈ بائیس کے آفیسر ہیں اور اٹھارہ دسمبر دوہزار بائیس کو ریٹائر ہورہے تھے،صدر مملکت نے انیس دسمبر دو ہزار بائیس سے ایک سال کے کنٹریکٹ پر دوبارہ ملازمت کی منظوری دی ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا